
اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے کانووکیشن کا انعقاد، 200 گریجویٹس میں ڈگریاں، گولڈ میڈل اور ایوارڈ تقسیم کئے گئے
بدھ 18 اپریل 2018 18:03
(جاری ہے)
اقراء یونیورسٹی کے چیئرمین حنید حسین لاکھانی، چانسلر ارم اسد لاکھانی، وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی، پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد ابراہیم خان اور نائب صدر ڈاکٹر محمد اسلام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
فیشن اینڈ ڈیزائننگ، سوشل سائنسز، کمپیوٹر اینڈ ٹیکنالوجی، الیکٹریکل انجینئرنگ کے طلباء نے ڈگریاں وصول کیں جس میں 120 بیچلر، 61 ماسٹرز اور 3 پی ایچ ڈیز دی گئیں جبکہ اعلیٰ کارکردگی پر 16 طلباء کو گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ نے طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں اور ہمیں خوشی ہیں کہ ہمارا مستقبل ان کے ہاتھوں میں ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
-
مسٹریونیورس کا ٹائٹل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے شہروزخان کا وطن واپسی پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
-
الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشنز کا قیام، شرجیل میمن کی چینی کمپنی کے حکام سے ملاقات
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
-
وفاقی محتسب کی کا رکر دگی کی بین الا قوا می سطح پر پذ یر ائی ہو رہی ہے،وفاقی محتسب کی میڈ یا سے گفتگو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
-
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ پر جمعہ کو یوم تشکر و یوم دعا منایا جائے گا،طاہرمحمود اشرفی
-
مادرِ وطن کی حفاظت کے لئے جان نچھاور کرنے والے سپوت قوم کے ہیرو ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
سوفٹ ویئر سے میٹر ریورس کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.