Live Updates

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ کوئٹہ میں کھیلی جائے گی

بدھ 18 اپریل 2018 18:11

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ یکم سی7مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئر مین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے تمام صف اول کے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات