
بھارت میں ایک اور8سالہ معصوم بچی کازیادتی کے بعد قتل
بچی کو سونو نامی شخص نے زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر ہلاک کیا،یوپی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچیوں کی تعداد 5ہو گئی
بدھ 18 اپریل 2018 18:32
(جاری ہے)
واضح ہو کہ اتر پردیش میں 5نابالغ بچیوں سے زیادتی کی وارداتیں سامنے آئیں۔
ان میں سے 3کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔بہار کے ضلع ویشالی کے مہناز تھانہ علاقے کے واسودیو گاو?ں میں 5سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا جہاں 2نوجوان بچی کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے زیادتی کا شکار بنایاجسے نازک حالت میں حاجی پور اسپتال میں داخل کرایا گیا۔متاثرہ بچی کی ماں کے بیان پر گاو?ں کے لالو راوت اور رگھوناتھ راوت کیخلاف پولیس نے کیس درج کرکے گرفتاری کی کارروائی شرو ع کردی۔مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پوری میں 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق بیراڈ تھانہ علاقے کے گاو?ں امرود میں شادی کی تقریب میں شریک بچی کو نامعلوم افراد نے رات گئے اغوا کیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے معاملہ درج کرکے ملزم کی تلاش شرو ع کردی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.