
تحریک انصاف آزادانہ اور منصفانہ الیکشن چاہتی ہے، نگران سیٹ اپ کیلئے نام کہاں سے لیک ہوئے اس کا جائزہ لے رہے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 18 اپریل 2018 19:22

(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے نام کہاں سے لیک ہوئے اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے نام غور و فکر کے بعد تجویز کئے گئے تھے مگر کسی نادان کی وجہ سے وہ نام میڈیا میں لیک ہوگئے ، ہم جائزہ لے رہے ہیں کہ ایسا کس کی غلطی سے ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.