نگران وزیراعظم کا تقرر سیاسی معاملہ ہے ،ْالیکشن کمیشن نہ بھیجیں ،ْ رضا ربانی
قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کو نگران وزیراعظم پر اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے ،ْ بیان
بدھ اپریل 20:33

(جاری ہے)
نگران وزیراعظم کے تقرر سے متعلق اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں نگراں وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن نہ بھیجیں، پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو نگراں وزیراعظم پراتفاق رائے پیداکرناچاہیے۔انہوںنے کہاکہ نگراں وزیراعظم کا اختیار روز مرہ کے حکومتی امور چلانے تک محدودہے، نگراں وزیراعظم کے پاس مستقبل کی مالی پالیسی سازی کا اختیارنہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کرلیا
-
طالب علم حیات بلوچ کے قتل میں ملوث ایف سی اہلکار کو سزائے موت سنا دی گئی
-
کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، عمران خان
-
احتساب عدالت: شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25 جنوری تک ملتوی
-
شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی
-
شیخ رشید نے ایف آئی اے اسلام آباد کے ڈائریکٹر کو برطرف کردیا
-
بلال اکبر کے تقرر پر بحث
-
الجزائر میں نوآبادیاتی دور کے مظالم پر معافی نہیں مانگیں گے، فرانس
-
بھارت 11 پاکستانی ہندوؤں سے متعلق تفصیلات نہیں دے رہا،شاہ محمود قریشی
-
حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا ہے ، سراج الحق
-
چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کا سینئر مسلم لیگی رہنما کامل علی آغا پر اظہار اعتماد، سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اعلان
-
کر پشن کے سوا ہر ایشو پر حکومت سیاسی مخالفین سے بات چیت کر سکتی ہے ، گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.