اسلام آباد نے پی اے ایف ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی فار بلائنڈ کا ٹائٹل جیت لیا
بدھ 18 اپریل 2018 21:32
(جاری ہے)
بدھ کو پی اے ایف کمپلیکس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے فائنل میں اٹک بلائنڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے، احتشام الحق نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 66 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، جواب میں اسلام آباد بلائنڈ نے مطلوبہ ہدف با آسانی 18 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، اکمل حیات نے 65 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی۔
ایئر وائس مارشل سلمان احسن بخاری، ڈائریکٹر جنرل سیکیورٹی پاکستان ایئر فورس اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر چھ ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ چیمپئن شپ ہر سال پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جاتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.