نصرت سحر عباسی کو صرف پوائنٹ اسکورنگ کرنا آتی ہے۔ یہ لندن ایم کیوایم بننا چاہتی ہیں، منظور حسین وسان

بدھ اپریل 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) سندھ کے وزیر صنعت منظور حسین وسان نے مسلم لیگ فنکشنل کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں صرف پوائنٹ اسکورنگ کرنا آتی ہے، یہ لندن۔

(جاری ہے)

ایم کیوایم بننا چاہتی ہیں۔نصرت سحر عباسی کے ایک نکتہ اعتراض پر جو لاڑکانہ میںوکلا کے اغوا سے متعلق تھا۔۔منظور وسان نے کہا کہ وکلاہمارے اپنے ہیںیہ لوگ دھاندلی سے الیکشن جیتتے ہیں،دوکروڑ بھتہ لینے اور زمینوںپرقبضہ کرنیوالوں کاہمیںمعلوم ہے ۔