فیصل آباد،معروف شاعر جمیل قمر کی کتابوں کی تقریب پذیرائی کا انعقاد

بدھ 18 اپریل 2018 22:55

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) آرٹ کونسل اور ادبی وثقافتی تنظیم تمثیل گر کے اشتراک سے کینیڈا میں مقیم ممتاز ومعروف شاعر جمیل قمر کی کتابوں کی تقریب پذیرائی اور محفل مشاعرہ نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس کی صدارت نامور شاعر محمدافسر ساجد نے کی جبکہ ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار کے علاوہ گلفام نقوی،نصرت صدیقی،منظورثاقب،ریحانہ بتول،عامر ودیگر شعراء نے کلام پیش کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جمیل قمر کی ادب میں خدمات کو زبردست انداز میں سراہا گیا۔

متعلقہ عنوان :