سپریم کورٹ نے سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی اور نجی چینل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا،
3مئی تک فیصل رضاعابدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
بدھ اپریل 23:21

(جاری ہے)
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے توہین آمیز تقریر کے معاملے پراز خود نوٹس کیس پر سماعت کی تو عدالتی حکم کے باوجود فیصل رضا عابدی پیش نہیں ہوئے سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کہاں ہے وہ جس نے گالیاں نکالی ہیں ، کیا یہ آزادی رائے ہی ، نجی چینل کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ معذرت کرچکے ہیں اینکرکوبھی فارغ کردیا ہے، جس پر چیف جسٹس نے استفسار کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ کیا چینل نے پروگرام آن ایئر ہونے سے پہلے نہیں دیکھا ، پروگرام چلنے کے بعد معافی مانگ لیتے ہیں، کیا ایسے معافی ہوتی ہی ، معافی قبول نہیں کر رہے، عدالت نے فیصل رضا عابدی اور نجی چینل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیاکہ سابق سینیٹر کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 3 مئی تک ملتوی کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیم ڈار اور احسن رضاجنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں امپائرنگ کریں گے
-
پشاور کے پانچ مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی
-
حکومت کا غریب کو ختم کرنے کا پورا پورا پلان تیار ہے، قمر زمان کائرہ
-
واٹس ایپ نے ڈیٹا پالیسی میں تبدیلی موخر کر دی
-
چیف جسٹس نے آئندہ عدالتی ہفتہ کیلئے چھ ریگولر اور ایک لارجر بینچ تشکیل دے دیا
-
کورونا سے 45افراد جاں بحق ، 2234نئے کیسز رپورٹ ہوئے
-
جہانگیر ترین کا سینیٹر رحمان ملک سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت
-
پمز ہسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمر جنسی ڈاکٹر منظور کورونا کی وجہ سے انتقا ل کر گئے
-
وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
شہباز، حمزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے عدالت آنیوالے لیگیوں کی پولیس کیساتھ شدید تلخ کلامی ،ہاتھا پائی اور دھکم پیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.