
سی ای او گولڈ کپ 63 ویں قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر
جمعرات 19 اپریل 2018 01:00
(جاری ہے)
چیمپئن شپ کے اختتام پر محمد جاوید انور نے کامیاب ٹیموں میں ٹرافیاں، کھلاڑیوں میں میڈل اور آفیشلز میں شیلڈیں تقسیم کیں۔
اس موقع پر صدر ریلوے سپورٹس بورڈ محمد طاہر ، نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان ، سیکرٹری ڈاکٹر آفتاب اقبال چوہدری، ہمدان نذیر، اکاؤنٹس آفیسر عطا حسین بٹ، ڈی ایس ورکشاپس غلام قاسم، آرگنائزنگ سیکرٹری شیخ محمد انور، حافظ عمران بٹ، امجد امین بٹ، محمد راشد ملک، سید نجم السعید، ویٹ لفٹنگ سے وابستہ نامور شخصیات اور تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے کھلاڑیوں کے شاندار کھیل پر داد پیش کی۔ ریلوے بینڈ نے شاندار دھنیں بجا کر کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے دل جیت لئے۔ مہمانِ خصوصی محمد جاوید انور نے چیمپئن شپ کے شاندار انعقاد پر آرگنائزر کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان ریلوے قومی کھیلوں میں نرسری کا درجہ رکھتی ہے جس کی بدولت اس کے کھلاڑیوں نے ملکی اور غیر ملکی سطح پر ریلوے اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید کرتاہوں کہ ایسی چیمپئن شپس منعقد ہوتی رہیں گی تاکہ کھیل پروان چڑھیں، گراؤنڈز آباد ہوں اور ایک صحت مند معاشرہ قائم ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال وومین ویلٹ لفٹنگ چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
شرح سود کو 11فیصد پر برقرار رکھنا مانیٹری پالیسی کا غلط فیصلہ ہے‘ گوہر اعجاز
-
گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
تھانہ گلبرگ پولیس کی کارروائیاں، جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
-
کراچی‘ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا
-
زمین کو بچوں کیلئے محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے‘ مریم نواز
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.