یونیورسٹی آف گجرات میں 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا گیا

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان جمعرات اپریل 12:13

یونیورسٹی آف گجرات میں 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا گیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 اپریل 2018ء)   یونیورسٹی آف گجرات کی 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا گیا۔۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف گجرات میں 3 طالبات پر تیزاب پھینکا گیا ہے جس میں سے 2 بہنیں ہیں۔ایک طالبہ جھلس گئی۔

(جاری ہے)

ایک ہاتھ پر تیزاب گرا جب کہ تیسری طالبہ محفوظ رہی۔۔پولیس کے مطابق طالبات پر تیزاب گھریلو تنازع کی وجہ سے ان کے ماموں نے پھینکا تھا۔جب کہ تیزاب گردی کے اس واقعے میں دیگر دو ملزمان بھی شریک تھے۔۔پولیس نے طالبات پر تیزاب پھینکنے والے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔