ابھی 29 سال کا ہوں ، وزیراعظم بننے کی کوئی جلدی نہیں، بلاول بھٹو
جمعرات اپریل 12:43

(جاری ہے)
'میں اور میرے والد فیصلے نہیں دیتے بلکہ ہماری سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی ہے جو کہ جماعت کی پالیسی بناتی ہے اور تنقید کرتی ہے اور ہم اس پالیسی کی تعمیل کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی حد تک تمام سیاسی جماعتوں کا خاندانی سیاست پر انحصار ہے۔ ' پاکستان پیپلز پارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ خود اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کو قتل نہ کیا جاتا تو، میرے نانا سیاست دان ہوتے اور میری والدہ دفتر خارجہ میں ہوتیں اور میں اب بھی طالب علم ہوتا۔انہوں نے کہا کہ 'پاکستان میں دوسری سیاسی جماعتیں جو خاندانی سیاست پر انحصار کرتی ہیں وہ قتل کی تکلیف سے نہیں گزری ہیں لیکن پھر بھی بھائی، بہنیں اور دیگر شو چلا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں.سلیم مانڈوی والا
-
استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہے‘فردوس عاشق اعوان
-
امریکا نے لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ کو دوبارہ غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا
-
سپیکرقومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کا ڈائریکٹر ایڈیٹنگ اینڈ پبلیکیشن قومی اسمبلی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
سفاری پارک سے 4 قیمتی کالے ہرن چوری کر لیے گئے
-
بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم شروع
-
ہائی کورٹ کا پولیس کے غیر متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین پر ملکیت کے دعوے پر سخت برہمی کا اظہار
-
دوملکوں نے ہمیں فنڈنگ کی پیش کش کی تھی جو اب اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں. عمران خان
-
تیز گام اور خیبر میل کو خیر پور ریلوے اسٹیشن پر دیے گئے عارضی سٹاپ میں 3ماہ کی توسیع
-
بجلی کے بلوں میں جنرل سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
-
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی ،نیب کے مزیدگواہ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.