سرگودہا‘ پولیس نے گرفتارملزمان کے قبضہ سے چرس، شراب اور ناجائزاسلحہ برآمدکر لیا
جمعرات اپریل 12:51
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق تھانہ جھال چکیاں پولیس نے مصور اقبال سکنہ 71شمالی سے چرس1500گرام، جاوید سکنہ 71شمالی سے پسٹل30بور، منیرسکنہ ماڑی سے پسٹل30بور،تھانہ سٹی پولیس نے مظہر سکنہ 41شمالی سے چرس500گرام،عامر شہزاد سکنہ سراج کالونی سے شراب15بوتل، غلام محمد سکنہ ویگووال سے شراب25بوتل،تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے صفدر سکنہ اکڑے والا سے چرس470گرام، اعجاز سکنہ کوٹ مومن سے چرس250گرام،تھانہ شاہ پور صدرپولیس نے مظہر حسین سکنہ معظم آبادسے چرس280گرام، غلام عباس سکنہ جہاں آباد سے چرس220گرام،تھانہ پھلروان پولیس نے خان سعید سکنہ پشاور سے چرس110گرام، تھانہ لکسیاں پولیس نے عدنان سکنہ پتوکی سے شراب105بوتل، تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے شاہد عمران سکنہ نصیرپورسے شراب10بوتل، تھانہ میلہ پولیس نے خرم شہزاد سکنہ کوٹ عمرانہ سے رائفل7ایم ایم،تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے خضر حیات سکنہ بھابڑہ سے رائفل303بور،تھانہ عطاء شہید پولیس نے لال خان سکنہ 63جنوبی سے بندوق12بور، غلام مصطفی سکنہ 57جنوبی سے پسٹل30بور،تھانہ ساجد شہید پولیس نے شمشاد سکنہ سبھروال کالونی سے پسٹل30بور، تھانہ سٹیلائٹ ٹاون پولیس نے نثار سکنہ 96شمالی سے پسٹل30بوربرآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔
مزید مقامی خبریں
-
اسلام آباد،تھانہ مارگلہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں کی صفائی کے بہانے گاڑی سے چوری کرنیوالا ملزم گرفتار ،41ہزار روپے برآمد
-
پولیس نے کراچی کے علاقے ڈالمیاسے مقابلے کے بعدبھتہ خور کو گرفتار کرلیا
-
مکوانہ،پولیس نے فرار خطرناک اشتہاری کو ملتان کے نواحی علاقہ سے گرفتارکرلیا
-
نومسلم آرزو اور علی اظہر کے نکاح کے گواہان اشتہاری قرار،ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
-
ہنگوپولیس کی کارروائی،نان کسٹم پیڈ گاڑی اور منشیات برآمد،ملزمان گرفتار
-
سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
-
ہنگوپولیس کی کارروائی،نان کسٹم پیڈ گاڑی اور منشیات برآمد،ملزمان گرفتار
-
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان مقابلے کے بعد بہادر آباد سے گرفتار
-
ہارون آباد میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائی شروع دو پٹرول پمپ سیل کردئیے گئے
-
سرگودھا‘سرکاری زمین پر قبضہ کی کوشش ناکام‘واردات کا مقدمہ درج‘ مرکزی ملزم گرفتار
-
دہشت کی علامت سمجھنے والے 4 ملزمان نا جائز اسلحہ سمیت گرفتار
-
کراچی :سول اسپتال کے ڈکیت سیکورٹی گارڈ کا پولیس سے مقابلہ،زخمی حالت میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.