
فہیم اشرف قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث کاؤنٹی کرکٹ سے دستبردار
پاکستان کرکٹ ٹیم کو رواں سال جولائی سے ستمبر تک ایشیا کپ اور ایک تین ملکی سیریز کھیلنی ہے ،ْرپورٹ
جمعرات 19 اپریل 2018 13:16
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی فہیم اشرف کو انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب کی جانب سے 14 ٹی ٹوئنٹی اور دو 4 روزہ میچ کھیلنے تھے لیکن وہ قومی ٹیم کی مصروفیات کے باعث اس معاہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاہدہ ختم کر دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو رواں سال جولائی سے ستمبر تک ایشیا کپ اور ایک تین ملکی سیریز کھیلنی ہے جبکہ انگلش کاؤنٹی سیزن بھی جولائی سے ستمبر تک ہی شیڈول ہے۔نوجوان کھلاڑی کو حال ہی میں دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے بھی 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ فہیم اشرف اس سے قبل بھی قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کے باعث بنگلہ دیش پریمیر لیگ کا معاہدہ ترک کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
-
ون ڈے سیریز،افغانستان نے بنگلا دیش کو وائٹ واش کردیا
-
ایشین کپ کوالیفائرز، پاکستان اور افغانستان کا میچ 1-1 گول سے برابر
-
جنوبی افریقا کے خلاف ٹارگٹ کا دفاع کرکے کامیابی حاصل کریں گے، اظہر محمود
-
ویمنزورلڈ کپ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم
-
بھارت ویسٹ انڈیز، 2600 ٹیسٹ میچوں اور کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ قائم
-
لاہور ٹیسٹ کا چوتھا روز، جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
-
اٹلی نے اسرائیل کو کوالیفائنگ میچ میں ہرا کر فیفا ورلڈکپ 2026 سے باہر کر دیا
-
اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ سے باہر کردیا
-
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کی جنرل باڈی کا صدر ندیم عمر کی صدارت میں اہم اجلاس
-
لاہور ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 226 رنز ، پاکستان کو 8 وکٹیں درکار
-
نعمان علی نے عبدالقادر کا 35 سالہ ہوم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.