فلم’’اکتوبر‘‘کا 5روز میں 25.56 کروڑ کا بزنس

جمعرات 19 اپریل 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈفلم’’اکتوبر‘‘ نے ریلیز کے 5روز میں 25.56 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم ’’اکتوبر‘‘ 13اپریل کوریلیز کی گئی جس نے ریلیز کے 5 روز میں مجموعی طور پر 25.56 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :