اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2018ء کے مختلف پروگرامز میں داخل 7لاکھ طلبہ و طالبات کو درسی کتابوں کی ترسیل شروع کردی
جمعرات 19 اپریل 2018 14:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ شعبہ ترسیل کتب نے پاکستان پوسٹ آفس کے تعاون سے ترسیل کتب کے کام کو تیز کردیا ہے۔
یونیورسٹی کے میلنگ آفس کے ملازمین روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں طلبہ کے لئے کتابوں کے پیکٹ تیار کرتے ہیں جبکہ پوسٹ آفس کے ملازمین ان پیکٹوں کی چھان بین کرکے ان کو ضلع وار ترتیب دے کر 36گھنٹوں کے اندر اندر ڈیلیوری کو یقینی بناتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے شعبہ ترسیل کتب میں کام کرنے والے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ پوری محنت، ایمانداری اور توجہ سے ترسیل کتب کے عمل کو کم از کم وقت میں مکمل کریں تاکہ طلبہ و طالبات کو اپنے کورسسز میں شامل مضامین اور درسی مواد کو پڑھنے اور سمجھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت مل جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.