آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے 2ملزمان گرفتار

جمعرات اپریل 16:10

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) ڈی ایس پی رائے ونڈ سرکل نعیم ورک کی ہدایت پر ایس ایچ او رائے ونڈ محمد اکمل خالد شیخ نے آتش بازی کاسامان فروخت کرنیوالے عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں آتش بازی فروخت کرنیوالے افراد کامران عرف کامی ،اشتیاق عرف سوہنی کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور خطرناک آتش گیر مادہ حراست میں لے لیا ہے ۔مقامی حلقوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :