ایوان بالاء میں قائمہ کمیٹیوں کے قیام کا عمل شروع، سینیٹر آغا شاہ زیب خان درانی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقیات کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
جمعرات 19 اپریل 2018 18:01
(جاری ہے)
قائد ایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق نے اس امید کااظہار کیا کہ تمام ممبران کی مشاورت سے ایجنڈا اور کمیٹی اجلاس کی تاریخ طے کر کے مثبت تجاویز دی جائیں گی۔ قائد حزب اختلاف شیری رحمان نے کہا کہ جس خوش اسلوبی سے قائمہ کمیٹیوں کے قیام کا عمل شروع ہے ایوان میں بھی اسی طرح کا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔
اجلاس میں قائد ایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق، قائد حزب اختلاف شیری رحمان اور سینیٹرز ہدایت اللہ ،شبلی فراز ، ڈاکٹر اسد اشرف، محمد طلحہ محمود ، رخسانہ زبیری ، گیان چند کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری سینیٹ ڈاکٹر پرویز عباس نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
معرکہ حق نے دشمن کی کمزوریاں بے نقاب کر دیں، پاکستان کی قومی یکجہتی مضبوط ہے: گورنر پنجاب
-
آپریشن بنیان مرصوص قومی غیرت ، اتحاد ، استقامت کی علامت بن چکا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان
-
ہیومن رائٹس کونسل کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا،حافظ نعیم الرحمٰن
-
وفاقی وزیرتجارت سے کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا “معرکہ حق” کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
-
پاکستان کے عوام اپنی ریاست و افواج کے ساتھ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.