سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367 گرفتار
ہفتہ 9 مئی 2026 15:03
(جاری ہے)
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ضلع راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے 12 کیسز ہیں اور سب التواء کا شکار ہیں۔
جی ایچ کیو گیٹ ون، جی ایچ کیو گیٹ 4 مرکزی کیسز تاحال التواء کا شکار ہیں۔ جی ایچ کیو گیٹ ون کے 119 ملزم ہیں، 44 کے بیان ہوئے جبکہ جرح کسی پر نہ ہوسکی۔ ضلع راولپنڈی کے سانحہ 9 مئی کے 11 کیسز میں تاحال فرد جرم ہی نہیں لگی۔سانحہ 9 مئی کے تمام کیسز ویڈیو لنک اور جیل ٹرائل نوٹیفکیشن کے تحت ہیں۔ ملٹری کورٹس نے حسان نیازی سمیت 32 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ سانحہ 9 مئی کے 10 کیسز کا ملٹری کورٹ ٹرائل ہوا۔علاوہ ازیں ڈاکٹر یاسمین راشد، سابق گورنر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، محمود رشید کو 10، 10 سال سزا ہوئی ہے۔ علامہ حامد رضا، شیخ وقاص، زرتاج گل، عمر ایوب کو بھی 10، 10 سال قید کی سزا ہوچکی ہے۔یاد رہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے 9 مئی کیسز 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان
-
ہیومن رائٹس کونسل کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا،حافظ نعیم الرحمٰن
-
وفاقی وزیرتجارت سے کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا “معرکہ حق” کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
-
پاکستان کے عوام اپنی ریاست و افواج کے ساتھ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.