
ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کروں گا‘ فخر زمان
سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرکے جو اعتماد کیا اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا‘میڈیا سے گفتگو
جمعرات 19 اپریل 2018 18:34

(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا تجربہ رکھتا ہوں لیکن مجھے یقین ہے کہ ٹیسٹ میں بھی بیٹنگ کرتے وقت کسی قسم کی دشواری نہیں ہوگی، میں ڈومیسٹک میں چار روزہ میچز کھیل چکا ہوں اس لیے ٹیسٹ میچز میں کھیلنا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
کوشش ہوگی کہ ٹیسٹ میں بھی جارحانہ انداز میں کھیلوں، کوشش کروں گا کہ ٹیم مینجمنٹ اور بورڈ کے اعتماد پر پورا اتروں۔ انہوں نے کہاکہ انگلینڈ میں پہلے کھیل چکا ہوں، کنڈیشنز جاننے کی وجہ سے فائدہ ہوگا۔فخر زمان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہورہا ہے، لاہور قلندرز میں برینڈن میکلم کیساتھ نائب کپتانی کرکے سیکھنیکا موقع ملا اور اس ٹیم میں عاقب جاوید نے بھی بہت سکھایا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلے 20 ٹیسٹ میچز میں زیادہ بار اننگز میں 5 شکار، نعمان علی تمام پاکستانی سپنرز کو پیچھے چھوڑ گئے
-
شاہین آفریدی نے مانگ کر بال لی اور کہا میچ بدل دوں گا: شان مسعود
-
کیٹی بولٹرکا جاپان اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
لیونل میسی کی اربوں روپے مالیت کی حویلی غیر قانونی قرار
-
کین ولیم سن آئی پی ایل 2026 سے قبل لکھنؤ سپر جائنٹس کے سٹریٹجک ایڈوائزر مقرر
-
انگلینڈ کے جوناتھن لیوس گلوسٹر شائرکے ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر
-
پاکستان نے دو فاسٹ بولرز کھلا کر غلطی کی تھی ہمیں تین اسپنرز کے ساتھ جانا چاہیے تھا،کامران اکمل
-
آسٹریلیا کی معروف تیراک اور 4 مرتبہ کی اولمپک گولڈ میڈلسٹ آریارنے ٹٹمس کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ہم انگلینڈ کو شکست دے سکتے تھے، فاطمہ ثناء
-
ابراہیم زدران نے ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کو پیچھے چھوڑدیا
-
ویمنزورلڈ کپ، آسٹریلیا کیخلاف میچ میں سلو اوورریٹ پربھارتی ٹیم پرجرمانہ
-
نعمان علی نے فضل محمود کا 67 سالہ ملکی ریکارڈ برابر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.