لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام قوالی فیسٹیول(کل)سے شروع ہو گا

جمعرات 19 اپریل 2018 18:39

لاہور۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام دو روزہ قوالی فیسٹیول(کل) 20 اپریل کی شام 7 بجے الحمراء ہال میں شروع ہو گا جس میں ملک کے نامور گلوکار آصف علی خان سنتوقوال‘ محبوب پپومیاں میاں میری‘ حاجی بدر علی خان‘ ندیم جمیل خان اور نصر اللہ سلامت قوال پرفارم کرینگے۔

متعلقہ عنوان :