
پنجاب یونیورسٹی طلبہ کی ٹیوشن فیس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، طلبہ کو تمام
یونیورسٹیوں سے زیادہ سبسڈی فراہم کر رہے ہیں، ترجمان
جمعرات 19 اپریل 2018 18:40
(جاری ہے)
یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہیلتھ سائنسز پروگرام کیلئے کلاسوں کا باقاعدآغازکیا جا چکا ہے نیز ادارہ تعلیم و تحقیق کی ایک ڈگری سے متعلق مسائل حکومت پنجاب کے ساتھ حل کر لئے گئے ہیں۔
لڑکیوں کے لئے مزید ہاسٹل کی تعمیر کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے فنڈز ملتے ہی کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کو 117ملین روپے کی سبسڈی فرام کر رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے زیادہ گیٹ کھولنے کا مطالبہ یونیورسٹی کے رہائشیوں کیلئے سکیورٹی رسک ہوگااور لگتایہ ہی ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کیمپس میں بد امنی پھیلانا چاہتی ہے۔سہولیات اور سبسڈی کی فراہمی کی تفصیل سے دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی دوسری پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے مقابلے میں اپنے مارننگ اور ایوننگ کے طلبہ سے انتہائی کم فیس وصول کر رہی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی 54بسوں کے ساتھ بہترین ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرر ہی جبکہ انتہائی کم کرائے پر طلبہ دیگر شہروں بشمول قصور، شیخوپورہ اور کامونکی تک کا سفر بھی کرتے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کی مد میں طلبہ کو 48.445ملین جبکہ اکیڈمک شعبہ جات اور ہاسٹلز میں انٹر نیٹ پر 25ملین کی سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔ترجمان نے کہا کہ پنجا ب یونیورسٹی طلبہ سے 129ملین وصول کرکے اپنے وسائل سے 69.4ملین روپے کی سکالرشپ دیتی ہے جبکہ 26.501ملین روپے کی خطیر رقم ہم نصابی سرگرمیوں پر بھی خرچ کی جا تی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی دیگرکئی بجٹ ہیڈز میں سے بھی طلبہ کو لاکھوں روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
-
سپیکر پنجاب اسمبلی اور 26معطل اپوزیشن اراکین کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
کراچی میں ڈمپرجلانے کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر
-
اسدقیصر کا مولانا خانزیب سمیت دو افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.