
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید محمدکفیل بخاری خیبرپختونخواہ اورآزادکشمیر کے دس روزہ تبلیغی دورے پرروانہ
اجلاس میں ضلع لاہورکے احرارورکرز کنونشن کے حوالے سے مشاورت
جمعرات 19 اپریل 2018 20:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک میںانقلاب اور تبدیلی کے دعویدار نظام کی نہیںشخصی جنگ کررہے ہیں ۔ا نہوںنے کہاکہ نوازشریف اور ان کی جماعت ن لیگ کوختم نبوت سے غداری اور قادیانیوںکی سرپرستی کی سزاملی ہے ۔نوا زشریف نے لبرل ازم کا نعرہ لگا کر قیام پاکستان کے مقاصد اورآئین سے انحراف کیا ہے ۔
قوم آئندہ انتخابات میںقائدا ور اقبال کے وژن کے خلاف بیانیے کو مسترد کردے گی ۔انہوںنے کہاکہ نواز،زرداری اور عمران ایک ہی نظام کے پرزے ہیں ۔جب تک نظام درست نہیںکیاجاتاحالات ایسے ہی رہیں گے ۔سترسال سے ووٹ کی بے حرمتی کا گلہ کرنے والے خود اس کے ذمہ دار ہیں ،حکومت واقتدار انہی کے پاس رہا ہے ۔ووٹرکوعزت دیںتوووٹ کی عزت بھی بحال ہوجائے گی ۔انہوںنے کہاکہ اداروںکے تصادم نے عوام میںانہیں بے توقیر کردیاہے ۔آئین کی بالادستی اورملک کے نظریہ وسلامتی کے تحفظ پر اتفاق سے عوام میںاداروںکی عزت اوراعتماد بحال ہوسکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ مجلس احراراسلام اپنی پرامن دینی وسیاسی جدوجہد کے ذریعے قوم میںاسلامیت اورپاکستانیت کاشعور بیدارکرتی رہے گی ۔اجلاس میںمرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاںمحمد اویس ،مرکزی ناظم تبلیغ ڈاکٹر محمد آصف ،قاری محمد قاسم اور ڈاکٹرمحمد ضیاء الحق قمر نے بھی شرکت وخطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.