
ہمیں کوسنے اور طعنے دینے والے عمران ،زرداری خاموش پارٹنر بن چکے ،چوہدری نثار
عمران جیسے دغاباز کے جھانسے میں آنیوالے نہیں ‘ خواجہ سعد رفیق عمران کا بیان کہ انکے جلسوں کی وجہ سے عدالت کو نواز شریف کیخلاف کیس سننا پڑا کھلی توہین عدالت ہے ،کیا کوئی انوکھے لاڈلے سے جواب طلبی کریگا میری کردار کشی کی افسوسناک گھنائونی مہم جاری ہے ، جھوٹے الزامات تراشنے والے اللہ کے قہر سے ڈریں‘ وفاقی وزیر ریلوے کا بیان
جمعرات 19 اپریل 2018 21:18

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریلوے کے لئے صدق دل اور نیک نیتی سے کام کیا سوچتا تھا اس کا کچھ خیال رکھا جائیگا لیکن میری سوچ غلط تھی ملک کے لئے کام کرنے کا صلہ الزامات اور سزائیں ہی ٹھہرا ہے ، اب ریلوے میں کرپشن کے الزام کا سامنا ہے ، جھوٹے الزامات تراشنے والے اللہ کے قہر سے ڈریں۔
خاموش رہوں تو کہا جاتا ہے کچھ غلط کیا ہے تبھی نہیں بولتے۔ بولوں تو کہتے ہیں گستاخ محاذ آرائی کرتے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چوہدری نثار عمران جیسے دغاباز کے جھانسے میں آنیوالے نہیں ہیں ، عمران منہ دھو رکھو۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کوسنے اور طعنے دینے والے عمران اور زرداری خاموش پارٹنرز بن چکے ہیں ، پاکستان میں آج تک کسی طاقتور کا احتساب نہیں ہوا، عمران کا بیانیہ جھوٹا ہے ، بے ضمیر ، بے وفا اور ابن الوقت لوگوں کے گٹھ جوڑ کا دوسرا نام پی ٹی آ ئی ہے ۔ خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ عمران کا بیان کہ انکے جلسوں کی وجہ سے عدالت کو نواز شریف کے خلاف کیس سننا پڑا کھلی توہین عدالت ہے ، کیا کوئی انوکھے لاڈلے سے جواب طلبی کرے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
-
سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ، بھارت کا ردعمل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی پہنچ گئے
-
پاکستان ارض حرمین شریفین کا دفاع کرے گا ‘ علامہ طاہراشرفی
-
پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان
-
لیبیا میں ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 61 افراد لاپتہ
-
مساوی اجرت کی جدوجہد، کھیلوں میں خواتین اب بھی پیچھے
-
عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ویڈیو لنک پر پیشی کے ایس او پیز جاری
-
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک!
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.