عالمی مالیاتی فورم تقریب؛چین،امریکا تعاون پر زور زیر بحث
جمعرات اپریل 22:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ امریکا اورچین کا دیگر ممالک کی خوشحالی میں اہم کردار ہے لہذا اقتصادی شر ح نمو ، تجارت ، سلامتی اور موسمیاتی تبدیلی سمیت دنیا کو درپیش دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان تعاون انتہائی اہم ہے۔
پیپلز بنک ااف چائنا کے امریکا میں چیف نمائندے سونگ شیان گیان نے فورم کے شرکاء کو چین کی جانب سے مالیاتی شعبے میں کی جانے والی اصلاحات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ اصلاحات کی بدولت بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے چین میں سرمایہ کاری کو توسیع دینے کی نئی راہیں کھلی ہیں۔چائنا جنرل چیمبر آف کامرس یو ایس اے کے چیئرمین شو چھون نے کہا کہ عالمگیریت اور عالمی تجارت کی بدولت دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمگیر اور کثیر الجہتی نقطہ نظر اپناتے ہوئے روابط استوار کئے جائیں اور اور ٹھوس اقدامات کے تحت آپس کے اختلافات کو حل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
-
امریکی صدر کی حلف برداری سے قبل سپریم کورٹ کی عمارت میں بم کی اطلاع نے کھلبلی مچا دی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی نے امریکی صدارتی محل میں منگنی کر لی
-
فخر ہے دہائیوں بعد پہلا ایسا امریکی صدر بنا جس نے کوئی جنگ شروع نہ کی
-
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہوئے خوفناک دھماکے کے باعث بلند و بالا عمارت منہدم ہوگئی
-
اسپین کا دارالحکومت میڈرڈ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا
-
وائٹ ہائوس میں آخری دن، ایوانکا ٹرمپ جذباتی ہوگئیں
-
ْبھارت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے بھوٹان کو کوروناوائرس ویکسین فراہم کر دی
-
یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
-
جوبائیڈن کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہ لینے کا اعلان
-
امریکا میں مزید 73 افراد کے لیے صدارتی معافی کا اعلان
-
ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.