سعودی عرب؛المناک ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 3جاں بحق،3زخمی

جمعرات اپریل 22:16

سعودی عرب؛المناک ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 3جاں بحق،3زخمی
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔جمعرات کو سعودی خبررساں ادارے کے مطابق دو گاڑیوں میں خوفناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

گاڑی میںسوارتمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو رجال المع سپتال منتقل کردیا۔