
حافظ آباد،افسران رمضان المبارک کے دوران لگائے جانے والے سستے بازاروں کے انعقاد کے سلسلہ میں بلا تاخیر اقدامات شروع کردیں ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
جمعرات 19 اپریل 2018 22:43
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا رمضان بازاروں میں دال چنا،بیسن ،کھجور ، کیلا ،سیب اور چاول خصوصی سبسڈائزاڈ نرخوں پر جبکہ دال ماش ،لیموں ، آلو ،ٹماٹر ،کریلا ،بھنڈی ،کدو اور دیگر سبزیاں ہول سیل نرخوں پر وافر دستیاب ہونگی حکومت پنجاب نے کم وبیش 12ارب کی خطیر سبسڈی سستے آٹے کی بآسانی دستیابی کے لئے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 20کلوگرام آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ ،رمضان بازاروں میں 250روپے تک سستا دستیاب ہو گا جبکہ فی کلو گرام چینی پر کم وبیش 10روپے اور منتخب اشیائے خورد نوش پر 20روپے فی کلو گرام تک سبسڈی فراہم کی جائیگی ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید نے چیف سکریڑی کو بتایا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی حافظ آباد ،پنڈی بھٹیاں ،جلال پور بھٹیاں اور سکھیکی منڈی میں چار رمضان بازار لگائے جائیں گے جن کے لئے دونوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو فوکل پرسن مقرر کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ معیاری اور سستی اشیائے خورد نوش کی فراہمی کے ذریعے ان بازاروں کو کامیاب بنایا جائے ۔
انہوں نے کہاکہ انجمن تاجران وکریانہ فروشاں کے ساتھ مل کر رمضان کے دوران سستی اشیائے خورد نوش کے حوالہ سے حکمت عملی وضع کی جارہی ہے جبکہ خصوصی دسترخوان بھی لگائے جائیں گے جہاں پر افطاری کا معقول انتظام بھی ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.