آصف علی زرداری کا یعقوب بدر کے انتقال پراظہارافسوس

جمعرات 19 اپریل 2018 23:20

آصف علی زرداری کا یعقوب بدر کے انتقال پراظہارافسوس
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) سابق صدرپاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے مرحوم جہانگیر بدر کے بھائی یعقوب بدر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم یعقوب بدر کے صاحبزادے تنویر یعقوب بدر کے نام تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ بھٹو خاندان اور پارٹی آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے مرحوم یعقوب بدر کی مغفرت اور ان کے خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :