راولپنڈی، ٹیکسلا کچہری کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے مقدمے میں ملزم سجاد احمد کو عرصہ حوالات قید کی سزا سنا دی

جمعرات 19 اپریل 2018 23:31

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نمبر1 کے جج اصغر خان نے ٹیکسلا کچہری کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے مقدمے میں ملزم سجاد احمد کو عرصہ حوالات قید کی سزا سنا دی ہے ،ملزم کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کیا گیا تھا، ملزم پر الزام تھا کہ اس نے تحصیل کچہری ٹیکسلا کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی ۔

متعلقہ عنوان :