پشاور،پولیس سکول آف انٹیلی جنس ایبٹ آباد میںمنعقدہ بیسک انٹیلیجنس کورس 35 میں کل 47 افسران اوراہلکارکامیاب قرار

جمعرات 19 اپریل 2018 23:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) پولیس سکول آف انٹیلی جنس ایبٹ آباد میںمنعقدہ بیسک انٹیلیجنس کورس 35۔میں کل 47 ۔افسران اوراہلکارکامیاب قرار پائے گئے ۔

(جاری ہے)

تمام امیدواروں کے اوریجنل سرٹیفیکیٹ تقسیم اسناد کی تقریب کے دوران جاری کئے گئے ہیں جبکہ متعلقہ کورسز کے نتائج ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ٹریننگ) سی پی او کو بھیجوا دیئے گئے ہیں۔ اس امر کااعلان ڈائریکٹر پولیس سکول آف انٹیلیجنس پولیس لائنز ایبٹ آباد کی جانب سے ایک اعلامیے میںکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :