سعودی شہرلعوامیہ میں دہشت گردوں کے خاتمے کے بعد ترقیاتی کام

سعودی حکومت عوامیہ میں امن وامان کی بحالی کے لیے کوششیں تیزاور بھرپورسرمایہ کاری کی جارہی ہے،برطانوی سفیر

جمعہ اپریل 12:21

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) سعودی عرب میں برطانوی سفیر نے کہاہے کہ کہ سعودی حکومت عوامیہ میں امن وامان کی بحالی کے لیے بہت زیادہ کوششیں اور سرمایہ کاری کی جارہی ہے،عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں سعودی عرب میں برطانیہ کے سفیر سائمن پال کولیس نے مشرقی صوبے میں واقع شہر العوامیہ کے علاقے مسورہ میں سعودی حکام کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور اب اس فیصل نما علاقے میں مقامی آبادی کے لیے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کو سراہا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ عوامیہ میں امن وامان کی بحالی کے لیے بہت زیادہ کوششیں اور سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :