دنیا کے سرد ترین ملک میں شدید گرمی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جمعہ 20 اپریل 2018 13:08

دنیا کے سرد ترین ملک میں شدید گرمی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) لندن میں درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جو کہ اپریل کے مہینے میں گزشتہ 70 سال کے دوران گرم ترین مہینہ ہے۔غیرمعمولی درجہ حرارت بڑھنے پرشہری دھوپ کو انجوائے کرنے ساحل پرآگئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جو کہ اپریل کے مہینے میں گزشتہ 70 سال کے دوران گرم ترین مہینہ ہے۔غیرمعمولی درجہ حرارت بڑھنے پرشہری دھوپ کو انجوائے کرنے ساحل پرآگئے۔ ادھرفرانس میں بھی موسم وقت سے پہلے گرم ہوگیا، گرمی بڑھنے پردن کے وقت ایفل ٹاور کی رونق بڑھ گئی ہے اورلوگ پارکوں کا رخ کررہے ہیں۔جرمنی میں بھی رواں ہفتے گرمی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :