محمودالرشید صوبے میں نگران سیٹ اپ کیلئے آئندہ دو روز تک اپوزیشن سے مشاورت شروع کرینگے

جمعہ اپریل 18:57

محمودالرشید صوبے میں نگران سیٹ اپ کیلئے آئندہ دو روز تک اپوزیشن سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے صوبے میں نگران سیٹ اپ کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ میاں محمودالرشید آئندہ دو روز میں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ق)اورجماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈرز سے ملاقات کریں گے اور ایک ہفتے میں تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت میں نام سامنے لے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :