وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا حیدر آباد ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

جمعہ 20 اپریل 2018 22:04

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا حیدر آباد ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان ..
لاہور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا حیدر آباد میں کار تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔