تحریک تحفظ ختم نبوت آزادکشمیر کے زیر اہتمام 26 اپریل کو ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی۔

پیر 23 اپریل 2018 20:51

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) تحریک تحفظ ختم نبوت آزادکشمیر کے زیر اہتمام 26 اپریل کو ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ختم نبوت بل کی منظوری پر وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور ممبران اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تحریک تحفظ ختم نبوت کی جانب سے 26 اپریل کو ہونے والی کانفرنس کی دعوتی مہم زرور و شور سے جاری ہے۔ کانفرنس میں آزادکشمیر بھر بشمول راولپنڈی ، اسلام آباد ، ہزار ہ ڈویژن سے بھی ہزاروں افراد شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :