سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کااعلیٰ سطحی وفد آج بروز بدھ 25اپریل کو زلزلہ متاثرہ اضلاع مظفرآباد ،باغ اورراولاکوٹ کا دورہ کرے گا

منگل اپریل 15:01

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کااعلیٰ سطحی وفد آج بروز بدھ 25اپریل کو زلزلہ متاثرہ اضلاع مظفرآباد ،باغ اورراولاکوٹ کا دورہ کرے گا ۔

(جاری ہے)

اپنے دو روزہ دورہ کے دوران وفد کنگ عبداللہ یونیورسٹی کیمپس چھتر کلاس مظفرآباد ،راولاکوٹ ڈسٹرکٹ کمپلیکس ،اورباغ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرے گا ۔یہ بات ترجمان سیرا ڈائریکٹر میڈیا اکرام الحق نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیز میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :