
ظفر ملک
کوئٹہ حملے کی مذمت:حملہ شرپسندی کی مربوط کارروائی ہے،عمران خان دشمن ملک میں افراتفری اور انتشار کا خواہاں ہے، حملے کے ذمہ دار کسی نرمی اور رعایت کے مستحق نہیں،چیئرمین تحریک انصاف کا بیان
منگل 24 اپریل 2018 20:44

(جاری ہے)
اپنے ایک مذمتی بیان میں عمران خان نے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس اور شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ حملہ شرپسندی کی مربوط کارروائی ہے،دشمن ملک میں افراتفری اور انتشار کا خواہاں ہے اور حملے کے ذمہ دار کسی نرمی اور رعایت کے مستحق نہیں۔عمران خان نے کہا کہ جامع تحقیقات کے ذریعے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور انہیں کٹہرے میں لایا جائے۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.