نواز شریف اور عمران خان چہرے دو ،ْ سوچ ایک ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری
جوپارٹی چھوڑ کر گئے ان کیلئے پیپلز پارٹی کے دروازے ہمیشہ کے کیلئے بند ہوگئے ،ْ پارٹی رہنمائوں سے گفتگو
منگل 24 اپریل 2018 22:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ وہ ہی رہ سکتا ہے جس کو عوام کا درد ہے جو آنے والے نسلوں کو بھوک ،معاشی بدحالی اور جہالت سے نجات دلوانا چاہتا ہے ۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو اقتدار میں آتی ہے تو نوجوان کے لیئے روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہے ۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جوپارٹی چھوڑ کر گئے ان کیلئے پیپلز پارٹی کے دروازے ہمیشہ کے کیلئے بند ہوگئے ۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھرپور طاقت سے انتخابی میدان میں اتریگی ،جن کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا ان کا کوئی اصول نہیں ہوتا ،پیپلز پارٹی اپنے نظریئے پر ثابت قدم ہے،پیپلز پارٹی کا ہر کارکن بلاول بھٹو ہے، ہمیں ثابت قدمی سے آگے بڑھنا اور اپنے منشور پر عمل کرنا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.