سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادرکی سیکرٹری جنرل (ن) لیگ یوتھ ونگ ملک انجم شعیب کی دعوت ولیمہ میںشرکت

جمعہ 27 اپریل 2018 15:34

کو ٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادرنے سیکرٹری جنرل ن لیگ یوتھ ونگ ضلع کوٹلی ملک انجم شعیب کی دعوت ولیمہ میںشرکت کی۔

(جاری ہے)

سپیکرقانون سازاسمبلی شاہ غلام قادرنے ملک انجم شعیب کورشتہ ازدواج میںمنسلک ہونے پردلی مبارکباددیتے ہوئے نیک خواہشا ت کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :