ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آزادکشمیرکا سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ امجدپرویزکی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 27 اپریل 2018 15:34

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات،سیاحت وآئی ٹی خواجہ شبیراحمدنے آزادکشمیرکے سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ امجدپرویز علی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پرگہرے دکھ ورنج کااظہارکرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لیے دعاکی اور پسماندگان سے دلی تعزیت کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :