سیکرٹری ایلیمنڑی اینڈ سکینڈری ایجوکیشن امجد پرویز علی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جمعہ اپریل 19:54

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) سیکرٹری ایلیمنڑی اینڈ سکینڈری ایجوکیشن امجد پرویز علی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر سیکرٹریٹ ایلیمنڑی اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میں جناب ایڈیشنل سیکرٹری سید سلیم گردیزی کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میںڈپٹی سیکرٹری خواجہ جاویداقبال، سیکشن آفیسر نصیرقریشی، سیکشن آفیسر محمد مقبول ، سیکشن آفیسر خوشنود اعوان،شعبہ لیگل میں سے لیگل آفیسر جاوید خان، لیگل آفیسر محمد اسلم خان ، لیگل آفیسر ممتاز قمراعوان ، ظہور احمد خان کے علاوہ دیگر سٹاف میاں عنایت خان پرائیویٹ سیکرٹری ، عبدالوحید شاہ ذاتی معاون، نیئر ممتازذاتی معاون، سردار محمدارشاد خان ذاتی معاون ،محمد عارف اعوان سٹینوگرافر، عتیق احمدذاتی معاون، اسرارلحق اعوان، زبیر احمد،محمد رضا، رضوان میر، طاہر شاہ، مظفر اقبال چوہدری ، دادئود خان ، محمد امجد، ، وقاص اعوان ، عادل ، امین گیلانی ، شیر افسر، بشارت، کلیم انور، کامران ، راجہ جمیل ، خالد اعوان ، خالد عباسی ، فیاض عباسی سمیت دیگر محکمہ جات کے آفیسران و اہلکاران نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جملہ شرکاء نے سیکرٹری تعلیم سکولز امجد پرویز علی خان کی والدہ مرحومہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :