ہٹیاں بالا میں بھی محکمہ برقیات نے اور بل عوام کو تھما دیئے عوام سراپا احتجاج بن گئے

جمعہ 27 اپریل 2018 22:27

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) ہٹیاں بالا میں بھی محکمہ برقیات نے اور بل عوام کو تھما دیئے عوام سراپا احتجاج بن گئے تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا میں محکمہ برقیات نے اور بل تھما دیئے جس پر عوام علاقہ ہٹیاں بالا،پانڈو نے بروزسموار ہٹیاں بالا کی طرف احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی جبکہ موبائل سروس کی بندش کے خلاف بھی عوام علاقہ پانڈو،نلئی،گندی گراں،پاہل،ریوند نے بروزسموار احتجاج کی دھمکی دے دی۔

متعلقہ عنوان :