آزادکشمیرکے وزیراطلاعات مشتاق احمدمنہاس کی مسلم لیگ (ن) کے رہنماراجہ مسعود رئوف کے استقبالیہ میں شرکت

ہفتہ اپریل 22:10

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات،سیاحت وآئی ٹی مشتاق احمدمنہاس نے لہڑی راجگان میں مسلم لیگ ن کے رہنماراجہ مسعود رئوف کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی اس موقع پرڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال خان ،ڈائریکٹراطلاعات امجدمنہاس اور دیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :