عارف والا ، -4 افراد نے کاشتکارکی ہزاروں روپے مالیت کی گندم کو آگ لگادی

پیر 30 اپریل 2018 20:32

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) -4 افراد نے کاشتکارکی ہزاروں روپے مالیت کی گندم کو آگ لگادی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں147/EB میں کاشتکار لیاقت علی کے کھیت میں گندم کو چار نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آگ لگادی جس سی145000 روپے مالیت کی گندم جل کرراکھ ہوگئی فائربریگیڈعملہ نے کاروائی کرتے ہوئے مزید نقصان سے بچالیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :