قصور،ملوکی گائوںکے قریب راہگیر کے سگریٹ پھینکنے سی7ایکٹر گندم کی کھڑی فصل جل کر راکھ ہو گئی

پیر 30 اپریل 2018 21:18

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) ملوکی گائوںکے قریب راہگیر کے سگریٹ پھینکنے سی7ایکٹر گندم کی کھڑی فصل جل کر راکھ ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملوکی کے قریب خلیل احمد ، جمیل احمد اور سیف اللہ کی گندم کی فصل میں کسی راہگیر نے سلگتی سگریٹ پھینک دی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی کھڑی گندم کی فصل جل کر خاکستر ہو گئی ۔ پولیس تھانہ تھہ شیخم مصروف کا رروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :