امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل ریلوے مزدورں سے خطاب کریں گے

پیر 30 اپریل 2018 22:44

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل ریلوے مزدورں سے خطاب کریں گے
لاہور۔30 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کل یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلوے واشنگ لائن بالمقابل ریلوے کیرن ہسپتال علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو لاہور میں ریلوے مزدورں کے ساتھ وقت گزاریں گے اور خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

حافظ سلمان بٹ مرکزی صدر پریم یونین سی بی اے اور دیگر قائدین ان کے ہمراہ ہوں گے ۔