
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
چوہدری نثار سے انکے انتخابی حلقہ این اے 59سے تعلق رکھنے والی27یونین کونسل کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں پر مشتمل وفدکی ملاقات سابق وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پی پی- 10اور پی پی- 14سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا چوہدر ی نثارکی سیاست اور انکا کردارحلقہ پوٹھوہار کے عوام کیلئے باعثِ افتخار رہاہے اور انکا ہر ووٹر ان سے اپنی وابستگی پر فخر محسوس کرتا ہے، چوہدری نثار جس بھی پلیٹ فارم آنے والے الیکشنوں میں سے حصہ لیں گے حلقے کے عوام انکو ریکارڈکامیابی سے سر خرو کرائیں گے،وفد کی یقین دہانی
پیر 30 اپریل 2018 23:22

(جاری ہے)
وفد نے یقین دلایا کہ چوہدری نثار علی خان جس بھی پلیٹ فارم آنے والے الیکشنوں میں سے حصہ لیں گے حلقے کے عوام انکو ریکارڈکامیابی سے سر خرو کرائیں گے۔
اس موقع پر چوہدری نثار علی خان نے تمام بلدیاتی نمائندگان کا شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ وہ آئندہ الیکشن قومی اسمبلی کے حلقہ 59اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پی پی- 10اور پی پی- 14سے لڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ٹیکسلا واہ کے حلقہ این ای63سے بھی الیکشن لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم اس کا حتمی فیصلہ وہ ٹیکسلا واہ کے پارٹی لیڈران کی مشاورت کے بعد کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کی 17سالہ حکمرانی کے باعث اہل کراچی بدترین حالات اور اذیت کا شکار ہیں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
-
پنجاب میں دسمبر تک 1100 اور اگلے سال تک 1500 الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی
-
پاکستانی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
-
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے (کل) برطانیہ روانہ ہونگے
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کا سعودی طیاروں نے استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.