وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے (کل) برطانیہ روانہ ہونگے

بدھ 17 ستمبر 2025 20:41

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے (کل) برطانیہ روانہ ہونگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2025ء)وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب سے (کل) جمعرات کو برطانیہ روانہ ہوں گے اور پھر برطانیہ میں 2 روز قیام کے بعد امریکا جائیں گے۔

(جاری ہے)

امریکا کے دورے کے دوران پر وزیر اعظم اقوام امتحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔