پاسبان کراچی کا نادرا شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار
شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے سے مہنگائی کے مارے شہریوں کی معاشی مشکلات میںمزید اضافہ ہوگا،سردار ذوالفقار
پیر 30 اپریل 2018 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شناختی کارڈ پاکستانی شہریت ہے اوراسے تجارت بنانے کا عمل ظلم ہے ۔ تعلیم تجارت بن چکی ہے ،علاج معالجہ بھی تجارت بن چکا ہے اور اب نادرا کو محکمہ بھی لوٹ مار کے زریعے منافع بخش تجارت کا درجہ حاصل کرنے جارہا ہے جو شہریوں کے ساتھ ظلم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عوام کے معاشی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لیا جائے اور شہریوں کو ان کی شہریت بلامعاوضہ دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہری فجر کی نماز کے وقت نادرا مراکز کے باہر جمع ہوکر اپنی باری کے انتظا ر میں لائینیں لگا کر کھڑے ہوتے ہیں جبکہ نادرا کے شاہی افسران و ملازمین دفاتر میں دیر سے پہنچتے ہیں۔اس کے باوجودشہریوں کے ساتھ ایسا بھرتائو کرتے ہیں کہ جیسے شہری ان کے ملازم ہوں یا قرضدار ہوں ۔ نادرا کے اعلیٰ حکام کو نادرا مراکز میں ملازمین اور افسران کو پابند کرنا چاہئے کہ وہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی و خوش گفتاری کا مظاہرہ کریں اور عوام کو ان کے مسائل کا حل آسان انداز میں بتا کر انہیں مشکلات سے نکالیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.