ایس سی او نے ڈی ایس ایل کے بل کوایس کام سکریچ کارڈ کے ذریعے ادا کرنے کی سہولت دے دی

بدھ 2 مئی 2018 13:00

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) ایس سی او نے صارفین کی آسانی کے پیش نظر ڈی ایس ایل کے بل کوآیس کام سکریچ کارڈ کے ذریعے ادا کرنے کی سہولت دے دی ہے قبل ازیں صارفین صرف بل بنک اور پوسٹ آفس میں ہی جمع کروا کر سہولت جاری رکھ سکتے تھے اب صارف کو سہولت ہے کہ وہ کسی بھی فرنچائز یا کسٹمر سینٹر پر جاکراپنا بل جمع کرا دیں۔

(جاری ہے)

ایس سی او نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ پانچ مئی تک بل جمع کرا دیں تاکہ وہ ڈی ایس ایل منقطع ہونے کی پریشانی سے بچ سکیں ڈی ۔ایس ایل او پری پیڈ ہے اسے پوسٹ پیڈ کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :